مكہ پہلی بين الاقوامی " قرآن كريم " كانفرنس كی ميزبانی كرے گا
بين الاقوامی گروپ: حفظ قرآن كريم كی عالمی انجمن كے سربراہ " عبداللہ بصفر" نے خبردی ہے كہ مكہ مكرمہ میں بين الاقوامی قرآن كريم كانفرنس منعقد كی جائے گی۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے " اسلام آن لائن " سائٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ عبداللہ بصفرنے ايك تقريب میں مصر كے حفاظ قرآن كو خراج تحسين پيش كرتے ہوئے كہا كہ آئندہ سال مكہ مكرمہ میں قرآن مجيد كےموضوع پر بين الاقوامی كانفرنس منعقد كی جائے گی۔
280278