عمان میں اسٹوڈنٹس كے درميان قرآنی مقابلوں كا آغاز

IQNA

عمان میں اسٹوڈنٹس كے درميان قرآنی مقابلوں كا آغاز

12:28 - August 13, 2008
خبر کا کوڈ: 1676977
بين الاقوامی گروپ: ۱۱ اگست ۲۰۰۸ء كو عمان كے شہر " صحار" میں اسٹوڈنٹس كے درميان "سلطان قابوس" نامی حفظ قرآن كے مقابلے شروع ہوئے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے سعودی عرب كے روزنامہ " الرياض"كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ یہ مقابلے ہر سال منعقد ہوتے ہیں اور ان مقابلوں كےانعقاد كا مقصد بين الاقوامی مقابلوں میں شركت كے لیے ممتاز حفاظ كا انتخاب ہے۔ ان مقابلوں كا اہتمام كرنے والی كمیٹی نے كہا ہے كہ ان مقابلوں كا مقصد جوانوں اور نوجوانوں كو تلاوت ، تجويد اور قرآنی مفاہيم سے آگاہ كرنا ہے۔
280553

نظرات بینندگان
captcha