اردن میں منعقد ہونے والے بين الاقوامی مقابلوں میں ايرانی خاتون نے پہلی پوزيشن حاصل كی

IQNA

اردن میں منعقد ہونے والے بين الاقوامی مقابلوں میں ايرانی خاتون نے پہلی پوزيشن حاصل كی

11:32 - August 23, 2008
خبر کا کوڈ: 1679564
بين الاقوامی گروپ: اردن میں منعقد ہونے والے قرآن مجيد كے بين الاقوامی مقابلوں میں ايرانی خاتون " الہام منگلی" نے ۲۰ پاروں كے حفظ كے مقابلے میں پہلی پوزيشن حاصل كی۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق ان مقابلوں میں ۲۱ ممالك كے نمائندوں نے شركت كی اور ان مقابلوں كے اختتام پر ۲۰ پاروں كے حفظ كے مقابلے میں ايرانی خاتون "الہام منگلی" كو اول قرار ديا گيا۔ ياد رہے كہ اس خاتون نے گزشتہ سال ليبيا میں منعقد ہونے والے قرآن مجيد كے بين الاقوامی مقابلوں میں حفظ قرآن كے مقابلے میں ۵۰ ممالك كے نمائندوں میں سے دوسری پوزيشن حاصل كی تھی۔
283800

نظرات بینندگان
captcha