بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" نے امارات كے روزنامہ " التبيان" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ یہ كتاب، امارات كے قرآنی محقق اور استاد " ابوبكر زكريا النووی" نے تحرير كی ہے۔ اس كتاب میں مؤلف نے ان آداب كا ذكر كيا ہے كہ جن كا قرآن مجيد كے حفاظ كو خيال كرنا چاہیے۔ یہ كتاب عربی زبان میں ہے اوراس كے صفحات كی تعداد ۳۸۴ ہے ۔ امارات كے " دارالسلام " پبلشرز سے شائع ہونے والی یہ جديد ترين كتاب ہے۔
283751