قطر میں حفظ قرآن كی تعليم كے پہلے كورس كا آغاز

IQNA

قطر میں حفظ قرآن كی تعليم كے پہلے كورس كا آغاز

18:57 - August 27, 2008
خبر کا کوڈ: 1681485
بين الاقوامی گروپ: ۲۴ اگست كو شہر " دوحہ" كی خيراتی انجمن " شيخ عيد بن محمد الثانی" میں قرآن كريم كی تعليم كے پھلے كورس كا آغاز ہوا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے " peninsula " سائٹ سے نقل كيا ہے اس تين روزہ كورس میں ۱۵۰ افراد قرآن كےاصول و ضوابط سے آگاہی حاصل كریں گے۔ خيراتی انجمن " شيخ عيد بن محمد الثانی" ۲۶ اگست كو اس كورس كی اختتامیہ تقريب میں شركت كرنے والوں كی حوصلہ افزائی اور انھیں سند عطا كریں گے ۔
285628
نظرات بینندگان
captcha