بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے " Bdafrica " سائٹ سے نقل كيا ہے كہ ہر سال اگست میں منعقد ہونے والے اس اسلامی فيسٹيول كا مقصد غير مسلموں كو اسلام اور اسكی تعليمات كا تعارف اور اديان كےدرميان گفتگو ہے۔ ادين بورو میں اسلامی فيسٹيول كو منعقد كرنے والے افراد نے بتايا ہے كہ اس فيسٹيول میں مسلمانوں اور غير مسلموں كی بہت زيادہ شركت ديكھنے میں آئی ہے۔
288870