آمسٹرڈم میں شوگر كےمريض روزہ داروں كےلیے مفت مشورہ

IQNA

آمسٹرڈم میں شوگر كےمريض روزہ داروں كےلیے مفت مشورہ

11:26 - September 06, 2008
خبر کا کوڈ: 1684571
بين الاقوامی گروپ: ہالينڈ كے دارالحكومت آمسٹرڈم كے ايك ہسپتال نے ماہ مبارك رمضان میں شوگر كے مريض روزہ داروں كو مفت مشورے دينے كے لیے آمادگی كا اعلان كيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے " اسلام آن لائن" سائٹ سےنقل كيا ہے كہ " Slotervaartziekenhuis " ہسپتال كے شوگر وارڈ كے انچارج "الكومسترز" نے ۲ ستمبر كو كہا كہ یہ ہسپتال ہر سال ماہ مبارك رمضان كے آغاز سےپہلے شوگر كے مريض مسلمانوں كو ہسپتال میں بلا كر ان كا مفت اعلاج كرتا ہے اور اس سال بھی یہ ہسپتال یہ كام كرنے كے لیے آمادہ ہے۔ انھوں نے مزيد كہا كہ روزہ دار مسلمان اس ہسپتال میں جا كر دوائی كے استعمال اور غذا كے استعمال كے بارے میں ہمارے ڈاكٹروں سے مشورہ كر سكتے ہیں۔ قابل ذكر ہے كہ ہالينڈ كی ايك كروڑ ۶۰ لاكھ كی آبادی میں سے مسلمان كی تعداد دس لاكھ ا ہے۔
289756

نظرات بینندگان
captcha