فرانس میں قرآنی مقابلوں كےپہلے مرحلے كا انعقاد

IQNA

فرانس میں قرآنی مقابلوں كےپہلے مرحلے كا انعقاد

10:39 - September 13, 2008
خبر کا کوڈ: 1687124
بين الاقوامی گروپ: فرانس میں حفظ اور قرآن كريم كےمقابلوں كا پہلا مرحلہ شہر " روئن " كے مسلمانوں كی يونين كی كوششوں سے ۲۱ ستمبر كو اس شہر میں منعقد ہو رہا ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے " Saphirnews " سے نقل كيا ہے كہ یہ قرآنی مقابلے ، اسلامی جنرل نالج كے چوتھے مقابلون كےہمراہ ۲۱ ستمبر بروز اتوار كو شہر روئن " Rouen " میں منعقد ہو رہےہیں حفظ قرآن كے مقابلے اتوار كی صبح ۹ بجے شہر روئن كےايك بڑے ہال اور اسلامی جنرل نالج كے چوتھے مقابلے بھی اسی دن پونے تين بجے منعقد ہوں گے۔ اس قرآنی محفل میںشركت اور ناموں كا اندراج سب لوگوں كے لیے مفت ہے۔ ۱۱۵۰۰۰ كی آبادی پر مشتمل شہر روئن فرانس كے شمال مغرب میں واقع ہے اور یہ شہر " صدناقوس" كے نام سے معروف ہے۔
292999
نظرات بینندگان
captcha