بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا'' نے ثقافتی و فنی انسٹیٹيوٹ صباسے وابستہ فلسطين كےعجائب گھر كے تعلقات عامہ سے نقل كياہے كہ عالمی دن قدس كی مناسبت سے مندرجہ ذيل موضوعات پر مختلف مقامات پر ۴ نمائشیں لگائی جا رہی ہیں۔ فلسطين كے ميوزيم میں " آينہ حضور" ، قزوين میں " عالم اسلام كے بين الاقوامی پوسٹر كے منتخب آثار" خاوران كلچر ہاوس " عورت اور مقاومت" ، " اور تنكابن میں " قبلہ اول" یہ نمائش ۲۲ ستمبر سے ۲۸ ستمبر تك جاری رہے گی۔ ان نمائشوں میں دفاع مقدس كی تصاوير اور فلسطين كی مقاومت كی تصاوير ركھی گئی ہیں۔
297531