بين الاقوامی گروپ: ہندوستان كے زير كنٹرول رياست كشمير كے رسد رسانی كے ايك افسر" مسعود محمد" نے ۲۲ ستمبر كو شہر سرينگر میں منعقد ہونے والی نفيس قرآنی نسخوں كی نمائش كی افتتاحی تقريب میں ، قرآن كريم كےقديمی نسخوں كو ڈيجیٹل كرنے كی ضرورت پر زور ديا ہے تا كہ یہ نسخے آئندہ نسلوں كے لیے محفوظ رہ سكیں۔