لاہور میں اسلامی فن كی نمائش

IQNA

لاہور میں اسلامی فن كی نمائش

12:53 - September 25, 2008
خبر کا کوڈ: 1691514
بين الاقوامی گروپ: لاہور كے ھنر مندوں كے آثار پر مشتمل اسلامی فن كی نمائش ۲۲ ستمبر كو اس شہر كی " اعجاز" گيلری میں منعقد ہوئی۔

بين الاقوامی قرآنی خبررسان ايجنسی " ايكنا" نے روزنامہ " The news " سے نقل كيا ہے كہ اس ايك روزہ نمائش میں مختلف اسلامی فن كے ميدانوں منجملہ ، پينٹنگ، ڈيزائننگ، خطاطی اور مجسمہ سازی میں لاہور كے ۲۰ ہنرمندوں نے اپنے اپنے آثار اس نمائش میں ركھے ہوئے ہیں۔ اس كے علاوہ لاہور كے معروف ہنر مند " گل جی" كے اللہ كےنام سے مزين تين پينٹنگ اس نمائش میں ركھی گئی ہیں۔ ۲۸ ستمبر كو قرآنی خطاطی كی ايك نمائش كراچی كے قومی عجائب گھر میں منعقد ہو گی۔
298603
نظرات بینندگان
captcha