عيد فطر كی مناسبت سے سوریہ میں چھ دن كی چھٹی

IQNA

عيد فطر كی مناسبت سے سوریہ میں چھ دن كی چھٹی

11:09 - September 28, 2008
خبر کا کوڈ: 1692504
بين الاقوامی گروپ: سوریہ كی وزراء كونسل نے عيد سعيد فطر كی مناسبت سے اس ملك میں چھ چھٹيوں كا اعلان كيا ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" نے sana سے نقل كيا ہے كہ عيد سعيد فطر كی مناسبت سے سوریہ كی وزراء كونسل نےيكم شوال سے ۶ شوال بمطابق يكم اكتوبر سے ۶ اكتوبر تك تمام حكومتی اور عمومی اداروں میں سركاری چھٹی كا اعلان كيا ہے۔
299859
نظرات بینندگان
captcha