برطانیہ میں مسلمان جوان مشاورين كی انجمن كی تشكيل

IQNA

برطانیہ میں مسلمان جوان مشاورين كی انجمن كی تشكيل

11:56 - October 13, 2008
خبر کا کوڈ: 1696930
بين الاقوامی گروپ: برطانیہ كے مسلمان جوان مشاورين كی انجمن كا ۱۰ اكتوبر كو اس ملك كے سماجی وزراء كی شركت سے لندن میں افتتاح ہوا ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" نے خبررساں ايجنسی " APP " كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ ۲۲ جوانوں پر مشتمل اس انجمن كا مقصد مسلمان جوانوں كی مشكلات كو حل كرنا ہے۔ یہ انجمن حكومت كےمختلف اداروں كے ساتھ مسلمان جوانوں سے امتياز سلوك ، ملازمت كی كمی، شدت پسندی كی روك تھام، جيسے مختلف موضوعات پر بحث و گفتگو كر رہی ہے۔
305400
نظرات بینندگان
captcha