زاہدان میں قرآن كے ساتھ انس كی محفل كا انعقاد

IQNA

زاہدان میں قرآن كے ساتھ انس كی محفل كا انعقاد

15:21 - October 15, 2008
خبر کا کوڈ: 1697889
قرآنمی سرگرمياں گروپ: زاہدان كے رسول اكرم نامی فوجی ايريا میں قرآن كےساتھ انس كی محفل كا انعقاد كيا گيا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" شعبہ شيستان بلوچستان كی رپورٹ كے مطابق رسول اكرم (ص) كے نام سے موسوم زاہدان كی اس فوجی كالونی مين قرآن كے ساتھ انس كی محفل سے خطاب كرتے ہوئے كمانڈر "بہرام نوروزی" نے پاكستان اور افغانستان میں امريكی اور اتحای افواج كی موجودگی اور ان ممالك میں امن عامہ كی پامالی كا ذكر كرتے ہوئے كہا كہ سال رواں میں سرزمين افغانستان میں گيارہ ہزارئن كی مقدار میں مشيات تيار كی گئیں۔ انھوں نے زاہدان كےعلاقے میں اسلامی انقلاب كے بعد ہونے والی ترقی كا ذكر كرتے ہوئے كہا كہ انقلاب سے پہلے طلباء كی تعداد بہت كم تھی جبكہ اب یہ تعداد ستر ہزار كے قريب ہے۔
306729
نظرات بینندگان
captcha