جنوب مشرقی ايشيا كےمسلم مبلغين كی اسلامی اعتدال پسندی سے آشنائی

IQNA

جنوب مشرقی ايشيا كےمسلم مبلغين كی اسلامی اعتدال پسندی سے آشنائی

12:42 - October 16, 2008
خبر کا کوڈ: 1697997
بين الاقوامی گروپ: جنوب مشرقی ايشيا كےخطباء اور آئمہ جماعت كو اسلامی اعتدال پسندی سے آشنا كرنے كے لیے تعليمی كورس كا سنگارپور میں اہتمام كيا گيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق سعودی عرب خبررساں ايجنسی (آئی آئی اين اے) نے كہا ہے كہ یہ تعليمی كورس چاردن پر مشتمل ہے جو آسيسكو انجمن تبليغات اسلامی سنگاپور اور قطر كی انجمن خيریہ كےتعاون سے منعقد كيا جا رہا ہے۔ اس كورس كےانعقاد كا مقصد آئمہ مساجد كو اعتدال پسندی اور ميانہ روی كی تعليم دينا ہے تاكہ اس سے غير اسلامی ممالك میں آباد مسلمان اقليتوں كی ضروريات كو پورا كيا جا سكے اور مسلمان مبليغين كو باہمی رابطوں كے استحكام پر كام كرنے كے لیے تيار كيا جا سكے۔
۳۰۶۴۴۲
نظرات بینندگان
captcha