كتاب" تاريخ تفسير قرآن كريم"كی اشاعت

IQNA

12:12 - October 18, 2008
خبر کا کوڈ: 1698469

كتاب" تاريخ تفسير قرآن كريم"كی اشاعت

ثقافتی گروپ: " ابراہيم فتح اللھی" اور " شہروز ذوالفقاری" كی كتاب " تاريخ تفسير قرآن كريم" زيور طبع سے آراستہ ہو كر منظر عام پر آ گئی ہے۔ اسے " نگاہی ديگر " پبلشرز نے شائع كيا ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق یہ كتاب پانچ ابواب پر مشتمل ہےاور اس كتاب میں پيغمبر اكرم (ص) كے زمانے سے ليكر تابعين كےزمانے تك تفسير قرآن كے ادوار بيان كیے گئے ہیں۔
۳۰۶۳۸۶
نظرات بینندگان
captcha