بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" شبعہ خراسان رضوی كی رپورٹ كے مطابق قوچان كے ادارہ تبليغات اسلامی نے خراسان رضوی كے دارالقرآن كے تعاون سے اس شہر كے دينی مراكز كو ۳۰۰ قرآنی نسخے ہدیہ كیے ہیں۔ قرآن مجيد كے یہ نسخے ماہ مبارك رمضان میں قوچان كے دينی مراكز میں تقسيم كیے گئے ہیں۔
308370