بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" نے فرانس كی خبررساں ايجنسی "اے۔ ايف۔ پی" كےحوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس مقابلے كا اہتمام كرنے والے طنزیہ مجلے " ٹائٹينك" كے ايك عہديدار نے اس مجلے كی ويب سائٹ میں اس اقدام پر اپنا رد عمل ظاہر كرتے ہوئے كہا ہے كہ شہر فرينكفورٹ كی انتظامیہ نے اس مقابلے كے انعقاد پر پابندی لگا دی ہے اور كہا ہے كہ اس مقابلے كے انعقاد كے لیے جگہ كم ہے ليكن ہم اس مقابلے كے انعقاد كے لیے كسی دوسری جگہ كی تلاش میں ہیں۔
307881