امريكہ كی شكست كےآثار نمودار ہو چكےہیں

IQNA

امريكہ كی شكست كےآثار نمودار ہو چكےہیں

11:56 - October 27, 2008
خبر کا کوڈ: 1701344
اعزازی گروپ/حسين اميری: گناباد كے امام جعمہ نے كہا ہے كہ امريكہ كا اقتصادی نظام تباہ ہو چكا ہے اور امريكہ كی شكست كے آثار ظاہر ہو چكے ہیں۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كے اعزازی نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق گناباد كے امام جمعہ حجت الاسلام " حسن صادقی نسب" نے كہا ہے كہ اعداد وشمار كے مطابق عراق میں امريكہ كی ذلت آور موجودگی سے سوائے قيمتی جانوں كےضياع كے كوئی فائدہ حاصل نہیں ہوا ہے۔ اور عراق كے مراجع عظام ، علماء، اور سياسی رہنما عراق میں امن و امان كے حوالے سے امريكی معاہدے كو قبول نہیں كرتے۔ انھوں نے امريكہ میں ہونے والے صدارتی انتخابات كے حوالے سے گفتگو كرتے ہوئے كہا كہ امريكہ كا اقتصادی نظام مفلوج ہو چكا ہے۔ اور امريكہ كی شكست كے آثار نمودار ہونے لگے ہیں۔
311276

نظرات بینندگان
captcha