رضا كاروں كےيونٹ كے سربراہ " علی حاجی حسين" نے بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ سيستان و بلوچستان كے ساتھ خصوصی گفتگو كرتے ہوئے كہا كہ ان مقابلوں میں مختلف عمر كے افراد نے شركت كی۔ انھوں نے كہا كہ یہ مقابلے چار شعبوں حفظ، قرائت، مفاہيم، اور عترت میں منعقد كیے گئے۔ حاجی حسين نے ان مقابلوں كے انعقاد كا مقصد نوجوانوں كو قرآنی تعليمات سے روشناس كرانابتايا ہے۔
313749