بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی" ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق " انٹرفيكس ريليجن" نےلكھا ہے كہ روسی وزير خارجہ نےاس خبررساں ادارے میں ايك بيانیہ ديا ہے جو اس وزارت كا سركاری بيانیہ سمجھا جاتا ہے۔ جس میں روس نے اس توہين آميز اقدام كی سخت مذمت كی ہے۔ اور تمام سركاری پارٹيوں سے اپيل كی ہے كہ وہ ايسے اقدامات سے گريز كریں جس سے مختلف تہذيبوں كے تعلقات می تناو پيدا ہوتا ہے ۔ ان كا یہ بيانیہ ان توہين آميز خاكوں كےحوالے سے بھی تھا جسے كےباعث دنيائے اسلام اور مغرب كےتعلقات میں سرد لہر آگئی تھی۔
314357