قرقيزستان كے شہر " كارا بالتا' كی يونيورسٹی میں علوم قرآن كی تعليم

IQNA

12:53 - November 06, 2008
خبر کا کوڈ: 1705149

قرقيزستان كے شہر " كارا بالتا' كی يونيورسٹی میں علوم قرآن كی تعليم

قرآنی سرگرمياں گروپ: جمہوری قرقيزستان كے صوبہ " چوی" كے شہر " كارا ۔ بالتا" كی يونيورسٹی میں قرآن كےشائقين طلباء كو علوم قرآنی كی تعليم دی جائے گی۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ قرقيزستان كی رپورٹ كے مطابق كارا۔ بالتا " شہر كی اسلامی يونيورسٹی میں تقريباً ۱۰۰ كے نزديك طلباء قرآنی علوم كے حصول میںمشغول ہیں۔ موصولہ رپورٹ كے مطابق كارا۔ بالتا يونيورسٹی سات سال قبل تعمير كی گئی تھی اس كےبعد يونيورسٹی میں ہر سال سينكڑوں كی تعداد میںطلباء كو علوم قرآنی سے روشناس كرايا جاتا ہے۔ واضح رہے كہ اس يونيورسٹی كے اساتذہ بہت ساری اسلامی كتب كے مولف بھی ہیں۔ اس يونيورسٹی كا كورس پانچ سال پر مشتمل ہے۔
315478
نظرات بینندگان
captcha