تنزانیہ میں"مبلغان شيعہ" سيمينار كا انعقاد

IQNA

تنزانیہ میں"مبلغان شيعہ" سيمينار كا انعقاد

11:38 - November 08, 2008
خبر کا کوڈ: 1705624
بين الاقوامی گروپ: تنزانیہ كے دارالحكومت دارالسلام میں ايرانی ثقافتی سنٹر اور دوسری اسلامی تنظيموں كے تعاون سے منعقدہ سيمينار " مبلغان شيعہ: اختتام پزير ہو گيا ہے جس میں اسلام او رمكتب اہل بيت كی تبليغ كے وسائل پر گفتگو كی گئی۔
تنزانیہ میں ايرانی ثقافتی سنٹر كے سربراہ جناب مصطفی رنجبر نے كہا ہے كہ یہ سيمينار خاتم الانبياء سنٹر ، مركز اہل بيت آروشا، حجرت ولی عصر سنٹر كے تعاون سے منعقد كيا گيا ہے۔ اور اس سيمينار میں مختلف مراكز كے سربراہوں كےعلاوہ سينكڑوں كی تعداد میں شيعيان علی (ع) نے شركت كی اور اس سيمينار میں تبليغ كے سلسلہ میں درپيش مشكلات كا جائزہ ليا گيا۔ دارالمسلمين كے رئيس " شيخ مسلم بانجی" نے حضرت علی (ع) كی طرف سے مالك اشتر كو لكھے گئے خط " كے موضوع پر خطاب كيا۔
315817
نظرات بینندگان
captcha