" مريم دارالقرآن" كرغس خواتين كی قرآنی سرگرميوں كا مركزبن چكا ہے

IQNA

12:36 - November 12, 2008
خبر کا کوڈ: 1707454

" مريم دارالقرآن" كرغس خواتين كی قرآنی سرگرميوں كا مركزبن چكا ہے

قرآنی سرگرميوں گروپ: كرغستان كے صوبہ جلال آباد میں مريم دارالقرآن اس علاقے كی عورتوں كے لیےحفظ قرآن ، تجويد اور دوسری قرآنی سرگرميوں كا محور بنا ہوا ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا'' كی رپورٹ كے مطابق حضرت مريم دارالقرآن میں ۵۰ طالبات مصروف عمل ہیںجو سب كی سب ۱۴ سے ۲۰ سال عمر كی ہیں۔ یہ خواتين قرآنی كلاسوں كےساتھ ساتھ قرآن حفظ كرنے میں بھی مصروف ہیں۔ كہا جاتا ہے كہ كرغستان كا جنوبی علاقہ صرف ايك ہی صوبہ پر محيط تھا ليكن اب اسكو تقسيم كر كے تين صوبوں میں تقسيم كر ديا گيا ہے جن كے اوش، جلال آباد،اور باتكن" نام ركھ دیے گئے ہیں۔
316861

نظرات بینندگان
captcha