امريكا كی وزارت خزانہ میں اسلامی مالی نظام كی تعليم

IQNA

امريكا كی وزارت خزانہ میں اسلامی مالی نظام كی تعليم

10:18 - November 15, 2008
خبر کا کوڈ: 1708234
بين الاقوامی گروپ: ڈانيل گليسر" امريكی وزارت خزانہ كے مسد ليرنے ۱۰ نومبر كو امريكا كی مالی اور بينكنگ سسٹم میں اسلامی مالی اور سرمایہ گزاری نظام كی تعليم دينے كےبارے میں خبر دی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی" ايكنا" نے كويتی اخبار " القبس" سے نقل كرتے ہوئے كہا كہ ڈينيل كليسر نے اس بارے میں كہا كہ اس تجويز كےاجرا كا مقصد اسلامی مالی اور سرمایہ گزاری نظام كے تجوبوں سے امريكی شعبہ مالی و بينكاری میں اور دنيا كے بحران مالی كےمقابلے میں استفادہ كرنا ہے۔ انھوں نے اشارہ كيا كہ حال حاضر میں اسلامی انوليسٹمنت ، صنعت سرمایہ گزاری كا مہم ترين حصہ ہے۔ انھوں نے وضاحت كی كہ امريكا كی وزارت خزانہ اسلامی مالی نظام كی تعليك كی تجويز كو كامل طور پر اجراء كرنے میں ماہرين اور ھارورد يونيورسٹی كے اكانومسٹ حضرات سے ہمكاری كرے گی۔ انھوں نے اضافہ كيا كہ اسی لیےايك سيمينار اسلامی انوليسٹمنٹ" كے موضوع سے ہارورديونيورسٹی میں منعقد كيا جائے گا۔ جس میں تقريباً ۱۰۰ ماہرين اور كانومسٹ حضرات شريك ہوں گے۔
318785

نظرات بینندگان
captcha