بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی" ايكنا" نے برناما خبررساں ايجنسی كےحوالے سے رپورٹ دی ہے كہ ملائيشيا كےوزير اعطم نےاس انسٹیٹيوٹ كی افتتاحی تقريب سےخطاب كرتےہوئے كہا كہ اسلامی اقتصاد دانوں كو چاہیے كہ وہ دنيا كے اسلامی سرمایہ گزاری كےنظام كے استحكام كو ثابت كریں۔ انھوں نے مزيد كہا كہ دنيا میں موجود مالی بحران اسلامی سرمایہ گزاری كے تعارف كےلیےبہترين فرصت ہے اور ہمیں اس فرصت سے بہترين استفادہ كرنا چاہیے۔ جناب بداوی نے وضاحت كی كہ ہمیں اسلامی سرمایہ گزاری كو توسيع دينی چاہیے۔ اور اس راہ میں ركاوٹوں كو دور كرنا چاہیے۔
319555