لاہور میں '' اديان كےدرميان ہم آہنگی عصر حاضر كی ضرورت ہے" كے موضوع پر سيمينار كا انعقاد

IQNA

13:54 - December 03, 2008
خبر کا کوڈ: 1715569

لاہور میں '' اديان كےدرميان ہم آہنگی عصر حاضر كی ضرورت ہے" كے موضوع پر سيمينار كا انعقاد

بين الاقوامی گروپ: ۲۹ نومبر ۲۰۰۸ء كو پاكستان كےشہر لاہور مٰیں " اديان كےدرميان ہم آہنگی عصر حاضر كی ضرورت ہے" كےموضوع پر ايك سيمينار منعقد ہوا۔ یہ سيمينار انجمن ''Ganga Ran" كی كوششوں سے منعقد ہوا۔


بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے روزنامہ "ڈيلی ٹائمز " كے حوالے سےرپورٹ دی ہے كہ اس سيمينار میں بين المذاہب امن كمیٹی كےايك ركن " رائن دھيلو" نے خطاب كرتےہوئے مختلف مذاہب كےپيروكاروں كےدرميان گفتگو اور مكالمے كی ضرورت پر زور ديا۔ اس سيمينار میں پاكستانی اور ہندوستانی مقررين نےصلح اور امن و آشتی كی ترويج پر زور ديا اور كہا كہ ہمسایہ ممالك پاكستان اور ہندوستان كو ايك دوسرے كےحقوق كا خيال كرنا چاہیے۔
327817
نظرات بینندگان
captcha