بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نےاس پيغام میں اميد ظاہر كی كہ عيد قربان عراق كے مختلف گروہوں كےدرميان اتحاد و وحدت كا سبب بنے گی۔ انھوں نے مزيد كہا كہ اقوام متحدہ عراق كی مشكلات كےحل كےلیے اپنی ذمہ دارياں نبھائے گی۔ عراق كےصدر جناب "جلال طالبانی" اور وزير اعظم جناب'' نوری المالكی" نے بھی اپنے عليحدہ عليحدہ پيغاموں میں مسلمانوں كو عيد قربان كی مناسبت سے مبارك باد پيش كی۔
331478