اٹلی كے مسلمانوں كے لیے مخصوص پہلے قبرستان كا افتتاح

IQNA

اٹلی كے مسلمانوں كے لیے مخصوص پہلے قبرستان كا افتتاح

11:58 - December 14, 2008
خبر کا کوڈ: 1718931
بين الاقوامی گروپ: اٹلی كے شہر " پوگليا " میں مسلمانوں كےلیے مخصوص پہلے قبرستان كا افتتاح ہفتہ كے روز ہو گيا ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق روزنامہ " Europenews" نے لكھا ہےكہ اس قبرستان كی تعمير كا مجوز اس سال ماہ مبارك رمضان كے آخر میں صادر كيا گيا تھا۔ اس كا افتتاح اٹلی ويمن انجمن كی سربراہ " سعادالسبعی" اور ممبر اسمبلی مصطفی منصورہ نے كيا ہے۔ " يوگليا" شہر كے ميئر '' پٹرولانگو" نے ايك انٹرويو میں اس قبرستان كی تعمير كے حوالے سے كہا ہے كہ یہ مسلمانوں كا آئينی حق ہے كہ وہ اس شہر میں قبرستان كی جگہ حاصل كریں اور یہ قبرستان اس شہر میںپہلی مسجد كی تعمير كے لیے بھی پيش خيمہ ثابت ہو گا۔
332806
نظرات بینندگان
captcha