بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" نےنيوز ايجنسی " راصد" سےنقل كيا ہے كہ یہ البصائر نامی رسالہ تحقيقات، مقالات اور دوسرے اسلامی موضوعات پر مشتمل ہے۔ اس رسالے میں مسلم دانشوروں مثلا جعفر الحلوی، حمزہ الامی، محمد علی الحرز اور بعض دوسرے محققين كےمضامين شائع كیے گئے ہیں۔ یہ رسالہ ۲۰۰۸ میں شائع ہوا ہے جبكہ یہ سال رسالے كا ۱۹واں سال اشاعت ہے۔
334725