فرانس كے شہر اسٹريبرگ میں " قرآنی گفتگو" كی پہلی نشست

IQNA

13:09 - December 21, 2008
خبر کا کوڈ: 1721051

فرانس كے شہر اسٹريبرگ میں " قرآنی گفتگو" كی پہلی نشست

بين الاقوامی گروپ: " قرآنی گفتگو" كی پہلی نشست فرانس كے شہر اسٹريبرگ كی مسجد میں منعقد كی گئی ہے۔


بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی" ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اسٹريبرگ كی مسجد كے دفتر نے كہا ہے كہ اس نشست میں اسلامی رہنماوں كے علاوہ مديحہ سرائی كے مشہور گروپ نے بھی شركت كی۔ اس سلسلے كی اگلی نشست كچھ دن بعد اسی مسجد میں دوبارہ منعقد كی جائے گی۔
335397
نظرات بینندگان
captcha