بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے كويتی اخبار " اللواء" سے نقل كيا ہے كہ كويت كے نائب وزير داخلہ نے كہا ہے كہ اس فورس میں ۲۰۰۰ تربيت يافتہ پوليس اہلكار محرم كے ايام میں امام بارگاہوں كی حفاظت پر مامور رہیں گے۔ انھوں نے مزيد كہا كہ اس فورس كے اركان كويت میں عزاداری امام حسين (ع) كی رسومات اور اس سلسلے میں حفاظتی اقدامات كے سلسلے مدد كریں گے۔ كويت میں مقيم شيعہ ہر سال عزاداری امام حسين (ع) كی رسومات نہايت عقيدت و احترام اور مذہبی جوش و خروش سے مناتے ہیں۔
338921