سوئیٹزرلينڈ كے شہر " شيلرن" كے اسلامی مركز كےمينار كی تقريب رونمائی

IQNA

سوئیٹزرلينڈ كے شہر " شيلرن" كے اسلامی مركز كےمينار كی تقريب رونمائی

12:07 - January 12, 2009
خبر کا کوڈ: 1729896
بين الاقوامی گروپ: سوئیٹرز لينڈ كے شمال مغربی شہر " شيلرن" كےاسلامی مركز میں مقامی علماء اور ائمہ مساجد كی موجودگی میں اسلامی مركز كے مينار كی تقريب رونمائی منعقد ہوئی۔
(بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا") خبررساں ويب سائٹ "عرب آن لائن" كےمطابق مينار كی تياری میں چار سال لگے سفيد رنگ كےمينار پر طلائی خطوط كی نقاشی ہوئی ہے۔ مقامی مسلمانوں كو اس مينار كی تعمير كے سلسلے میں دائیں بازو كی بعض سياسی پارٹيوں اورشدت پسند گروہوں كی جانب سے شديد مخالفت كا سامنا كرنا پڑا۔ مينار كو تعمير كرنے میں مقامی مسلمانوں اور مختلف اسلامی ويلفيئر فنڈز كی جانب سے تعاون حاصل رہا۔ شيلرن كے اسلامی مركز كا شمار سوئیٹزرلينڈ كے بڑے اسلامی مراكز میں ہوتاہے جس میں روزانہ كثير تعداد میں لوگ نماز ادا كرنےكےلیے آتے ہیں۔
345827
نظرات بینندگان
captcha