بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا'' كی رپورٹ كے مطابق سامی يوسف نے غزہ كے مظلوم مسلمانوں كی حمايت میں " ہميشہ فلسطين" كےعنوان پر ترانہ پڑھا ہے۔ سامی يوسف دنيائے اسلام كے محبوب ترين گائيك ہیں۔ جو بين الاقوامی طور پر زبردست شہرت كےمالك ہیں۔ وہ بھی سانحہ غزہ پر خاموش نہیں رہ سكے۔
350606