مغربی افريقہ میں پہلے قرآنی كالج كا افتتاح

IQNA

مغربی افريقہ میں پہلے قرآنی كالج كا افتتاح

12:39 - January 28, 2009
خبر کا کوڈ: 1737120
بين الاقوامی گروپ: نائيجيريا كے شہر " كانو" میں قرآنی كالج كا عنقريب افتتاح كيا جائے گا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے خبررساں ادارے " Leadership Nigeria" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ یہ كالج شہر كانو میں مسجد " انياس" كے قريب تعمير كيا گيا ہے ، یہ كالج " بايرہ" يونيورسٹی كی ايك شاخ ہے اوریہ نائيجيريا كی وزارت تعليم كے زير نظر كام كرے گا۔ شہر كانو میں یہ قرآنی كالج مغربی افريقہ میں قرآن مجيد كی اعلی تعليم كا پہلا ادارہ ہو گا۔
354928
نظرات بینندگان
captcha