ہوسٹن كے اسلامی مركز میں سيدالشہداء كاچہلم منايا جائےگا

IQNA

ہوسٹن كے اسلامی مركز میں سيدالشہداء كاچہلم منايا جائےگا

10:11 - February 07, 2009
خبر کا کوڈ: 1741039
بين الاقوامی گروپ: اس سال ۱۵ سے ۲۰ صفر تك " ہوسٹن امريكہ" كے اسلامی مركز میں چہلم سيدالشہداء كے حوالے سے مجالس اور عزاداری سيدالشہداء كا انعقاد كيا جائے گا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" نے اسلامی مركز " ہوسٹن" كے حوالے سےرپورٹ دی ہے كہ ان ايام میں مجلس عزا ، نوحہ خوانی، اورعزاداری سيدالشہداء ہر رات ۷ بجے شروع ہوا كرے گی اور ۸:۴۵ پر ختم ہو جائے گی۔ اس مركز میں تين زبانوں فارسی، اردو اور انگريزی میں خواتين و حضرات كےلیے عليحدہ عليحدہ مجالس عزا منعقد ہوں گی۔
359512
نظرات بینندگان
captcha