سعودی عرب نے جديد امامبارگاہوں كی تعمير كوممنوع قراردے ديا

IQNA

سعودی عرب نے جديد امامبارگاہوں كی تعمير كوممنوع قراردے ديا

13:33 - February 17, 2009
خبر کا کوڈ: 1745157
بين الاقوامی گروپ: سعودی عرب كے شيعہ نشين شہروں كے مئروں كو حكم ديا گيا ہے كہ وہ ان علاقوں میں جديد امامبارگاہوں كی تعمير كی اجازت نہ دیں۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نےخبررساں ادارے " راصد" كےحوالے سے رپورٹ دی ہے كہ سعودی عرب كے مشرقی علاقے كے گورنر " محمد بن فہد بن عبدالعزيز" نے سعودی عرب كے شيعہ نشين علاقوں كے مئروں كو حكم ديا ہے كہ ان علاقوں میں شيعہ برادری كو مذہبی پروگرام نہ كرنے دیں۔ ياد رہے كہ حال ہی میں سعودی عرب كی سيكورٹی فورسز نے صوبہ " قطيف" كے شہر "صفوی" میں كچھ امامبارگاہ اس لیے بند كر دیے تھے كہ ان میں عزاداری سيدالشہداء منائی گئی تھی۔
363506
نظرات بینندگان
captcha