سينما كی دينی حيثيت پر تبصرہ

IQNA

سينما كی دينی حيثيت پر تبصرہ

13:11 - February 21, 2009
خبر کا کوڈ: 1746657
آرٹ گروپ: اديان كے مابين گفتگو كے انسٹیٹيوٹ نے اپنے ۴۱ویں اجلاس میں سينما كی دينی حيثيت كے بار ے میں گفتگو كی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اديان كے مابين گفتگو كے انسٹیٹيوٹ نے كہا ہے كہ سينما كے پروڈيوسر رسول صدر عاملی نے اس اجلاس میں مذكورہ موضوع پر تبصرہ كيا ہے انسٹیٹيوٹ كے ۴۱ویں اجلاس اس كی بلڈنگ میں منعقد كيا گيا جس میں پروفيسرز ، محققين ، ماہريناورطلباء نے شركت كی ہے۔
365102
نظرات بینندگان
captcha