جمہوریہ گنی میں حضرت امام رضا علیہ السلام كی شہادت كےموقع پر مجالس عزا كا انعقاد

IQNA

16:16 - February 28, 2009
خبر کا کوڈ: 1749546

جمہوریہ گنی میں حضرت امام رضا علیہ السلام كی شہادت كےموقع پر مجالس عزا كا انعقاد

سماجی گروپ: جمہوریہ گنی كی شيعہ كميو نٹی نے حضرت امام رضا (ع) كی شہادت كے موقع پر " اكرا' شہر كی مسجد حضرت رسول (ص) میں مجالس عزا كا اہتمام كيا ہے۔


بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق گنی میں ايرانی كلچرل سنٹر نے كہا ہے كہ ان مجالس میں تقارير ، نوحہ خوانی اور سينہ زنی كی جائےگی۔ گنی میں قائم ايران كلچرل سنٹر میں بھی مجالس عزا كا انعقاد كيا جائے گا جس میں گنی میں مقيم ايرانی ، باشندے شركت كریں گے۔ ان مجالس سے گنی كی اسلامی يونيورسٹی كے پروفيسرز " قانع" اور " حسينی" خطاب كریں گے۔
367947
نظرات بینندگان
captcha