بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا'' نے خبررساں ادارے " سانا" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ كنيسہ " الظاكیہ" نے اس بيانیے میں اعلان كيا ہے۔ اسرائيلی ٹی وی كے پروڈيوسروں كا بيان جھوٹ كا پلندا اور غير انسانی اقدام ہے۔ اس بيانیے میں مزيد آيا ہے كہ با ضمير انسانوں سے درخواست كرتے ہیں كہ وہ اس توہين (كہ جو در حقيقت تمام توحيدی اديان كی توہين ہے) كی مذمت كریں۔
369761