بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا' كی رپورٹ كے مطابق حوزہ علمیہ قم كی ثقافتی تحقيقات كے مركز مطالعات نے كہا ہے كہ " المصطفی" ادبی سيمينار كے انچارج سيد حيدر زيدی نے كہا ہے كہ یہ سيمينار بزم ادب كےتعاون سے" المصطفی انٹرنيشنل" يونيورسٹی كے شعبہ مشہد میں منعقد كيا جائےگا۔ انھوں نے كہا كہ ابھی تك انہیں اردو، انگلش ، عربی اور فارسی میں ۳۰ مضامين دريافت ہوئے ہیں۔ جن كے عناوين پيغمبر اكرم (ص) سے شاعری كی نفی ، تبليغ دين میں شعرو ادب كا كردار،اس سيمينارمیں شعبہ تربيت و ثقافت كے انچارج حجۃالاسلام والمسلمين ڈاكٹر زارعان بھی شريك ہوں گے۔
375453