تركی میں (فقہ اسلامی ) كے موضوع پر بين الاقوامی سيمينار كا انعقاد

IQNA

تركی میں (فقہ اسلامی ) كے موضوع پر بين الاقوامی سيمينار كا انعقاد

18:26 - March 16, 2009
خبر کا کوڈ: 1756595
بين الاقوامی گروپ: ۱۷مارچ ۲۰۰۹ء كو تركی كےشہر استنبول میں (فقہ اسلامی ) كےموضوع پر بين الاقوامی سيمينار ہوا۔ یہ سيمينار فقہ اسلامی كی بين الاقوامی انجمن كی كوششوں سے منعقد ہوا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا'' نے " محيط" سائٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس سيمينار میں دنيا كے مختلف ممالك سے ۴۰ شيعہ و اہل سنت علماء نے شركت كی ہے۔ اس سيمينار میں مندرجہ ذيل موضوعات پر بحث و گفتگو كی گئی" اسلامی فقہ میں شہری كی حيثيت " ڈيموكريسی اور انسانی حقوق" "اسلامی فقہ میں خواتين كے حقوق" فقہ اسلامی كی عالمی انجمن كے سربراہ" ابوالقاسم ديباجی" نے اس سيمينار كی افتتاحی تقريب میں خطاب كرتے ہوئے مسلمانوں كی آپس میں وحدت اور مغربی دنيا سے گفتگو كی ضرورت پر زور ديا ۔
377465

نظرات بینندگان
captcha