كتاب" ايران تمدن كا گہوراہ" كی انڈونيشيائی زبان میں اشاعت

IQNA

كتاب" ايران تمدن كا گہوراہ" كی انڈونيشيائی زبان میں اشاعت

19:22 - March 18, 2009
خبر کا کوڈ: 1757532
آرٹ گروپ: انڈونيشيا میں ايرانی كلچرل سنٹر كی طرف سے كتاب" ايران تمدن كا گہوارہ" كی اشاعت كر دی گئی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق كتاب" ايران تمدن كا گہوارہ" كی اشاعت كا مقصد مالائی زبان بولنے والوں كو ايران كے ثقافتی ورثہ اور ايران كےسياحتی مقامات سےآشنا كرنا ہے۔ یہ كتاب ۳۰۰ صفحات پرمشتمل ہے جسے خوبصورت تصاوير اور ايران كے ثقافتی اور سياحتی جلوؤں سے مزين كيا گيا ہے اس كتاب كی خصوصيات میں سے یہ بھی ہے كہ اس میں ايران كی تاريخ اور تمدن، عصر حاضر كے ايران، ايران كی تاريخی اور ثقافتی حيثيت وغيرہ كو بيان كيا گيا ہے۔
378559
نظرات بینندگان
captcha