صوبہ لرستان كے ادارہ اوقاف میں ثقافتی امور كے انچارج حجت الاسلام والمسلمين " مجيد احمدی" نے بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" سے گفتگو كرتےہوئے كہا كہ اس صوبے كی مساجد اور مذہبی اداروں میں ۷ہزار جلد مذہبی كتابیں تقسيم كی گئی ہیں۔ اور یہ مذہبی كتابیں قرآن مجيد ، مفاتيح الجنان ، صحيفہ سجادیہ اور نہج البلاغہ پر مشتمل ہیں۔
379299