روس oic سے تعلقات بڑھانے كا خواہشمند

IQNA

روس oic سے تعلقات بڑھانے كا خواہشمند

11:55 - March 29, 2009
خبر کا کوڈ: 1758632
بين الاقوامی گروپ: روس كے صدر نے كہا ہے كہ ان كا ملك oic سے تعلقات بڑھانا چاہتا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے خبررساں ادارے " انٹر فيكس" كے حوالے سے رپور ٹ دی ہے كہ ۲۷مارچ ۲۰۰۹ء كو روسی صدر نے oic كے سربراہ سے ماسكو میں ملاقات كے دوران كہا كہ روس oic اور دنيائے اسلام سے اپنے تعلقات میں وسعت دينا چاہتا ہے۔ oic كے سربراہ " اكمل الدين احسان اوغلو" نے كہا كہ اسلامی دنيا، روس كے oic كے ممبر بننے پر خوشی كا اظہار كرتی ہے۔ ياد رہے كہ روس ناظر كے عنوان سے oic كے اجلاسوں میں شركت كرتا ہے۔
380744

نظرات بینندگان
captcha