شام میں سالانہ قرآنی مقابلوں كا انعقاد

IQNA

12:46 - April 05, 2009
خبر کا کوڈ: 1760463

شام میں سالانہ قرآنی مقابلوں كا انعقاد

قرآنی سرگرمياں گروپ: اس سال اگست كے اوائل میں شام كے دارالحكومت دمشق میں حفظ اور قرائت قرآن كے سالانہ مقابلے منعقد ہوں گے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق یہ مقابلے خواتين و حضرات كے لیے ہوں گے۔ ان مقابلوں میں شركت كرنے والے افراد جون كی ۱۵ تاريخ سے ليكر آخر جون تك دمشق میں ايرانی قونصل خانہ میں اپنے ناموں كا اندراج كروا سكتے ہیں۔ ياد رہے كہ ان مقابلوں كے نتائج كا اعلان اس سال ماہ مبارك رمضان میں دمشق میں ايرانی قونصل خانہ میں كيا جائے گا۔
383033
نظرات بینندگان
captcha