بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا'' كی رپورٹ كے مطابق اس اقدام كا مقصد برطانیہ كی يونيورسٹيوں اور تحقيقی مراكز میں ايرانی ادبيات كو متعارف كروانا ہے۔ یہ كتابیں ادبيات فارسی كے جديد ترين آثار پر مشتمل ہیں۔ برطانیہ كی يونيورسٹيوں كے ادبيات فارسی كے شعبے نے ايرانی قونصل خانے كے اس اقدام كو سراہا ہے۔
384196