بنگلہ ديش میں " زبان قرآنی" انسٹیٹيوٹ كی تاسيس

IQNA

بنگلہ ديش میں " زبان قرآنی" انسٹیٹيوٹ كی تاسيس

11:54 - April 08, 2009
خبر کا کوڈ: 1762009
بين الاقوامی گروپ: بنگلہ ديش كے اسلامی بينك نے ڈھاكہ "زبان قرآن" نامی انسٹیٹيوٹ تاسيس كيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے " Nation . ittigaq" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ بنگلہ ديش كے اسلامی بينك كے سابق مينجر " عبدل حنان" نے كہا ہے كہ اس انسٹیٹيوٹ كی تاسيس كا مقصد لوگوں كو قرآنی زبان سے آشنا كرنا ہے تاكہ اس ذريعے وہ اس نورانی كتاب كے معانی اور مفاہيم كو سمجھ سكیں ۔ انھوں نے مزيد كہا كہ اكثر دينی كتابیں عربی زبان میں اور زبان قرآن سے آشنائی كے بعد مسلمانوں كے لیے ان كتابوں كا مطالعہ آسان ہو جائے گا۔ حنان نے كہا كہ معاشرے میں اخلاقی انحطاط مذہب اور اسلامی تعليمات سے دوری كی وجہ سے اميد ہے كہ یہ انسٹیٹيوٹ لوگوں كی اخلاقی تربيت بھی كرے گا۔
384231
نظرات بینندگان
captcha