حضرت فاطمہ (س) كی شخصيت پر فرانس میں سيمينار كا انعقاد

IQNA

حضرت فاطمہ (س) كی شخصيت پر فرانس میں سيمينار كا انعقاد

11:48 - April 23, 2009
خبر کا کوڈ: 1768770
ثقافت و آرٹ گروپ: اس سال مئی میں ايرانی كلچرل سنٹر كی كوششوں سے فرانس كے دارالحكومت پيرس میں حضرت فاطمہ " سلام اللہ علیہا" كی شخصيت پر ايك سيمينار منعقد ہو گا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اس سيمينار كے مقررين حضرت فاطمہ (س) كی شخصيت پرتقارير كریں گے۔ اس كے علاوہ اس سيمينار میں ان خواتين يا لڑكيوں كو انعامات دیے جائیں گے جن كے نام فاطمہ يا زہراء ہوں گے۔ فرانس میں ايرانی كلچرل سنٹر امام خمينی (رح) كی برسی كی مناسبت سے بھی پيرس میں امام خمينی (رح) كی شخصيت كے مختلف پہلوؤں كے موضوع پر ايك نشست كا انعقاد كرے گا۔ اس نشست میں امام خمينی (رح) كی تصاوير پر مشتمل ايك نمائش بھی منعقد كی جائے گی۔
393060

نظرات بینندگان
captcha