دبئی میں قرآنی مقابلے كا آغاز

IQNA

دبئی میں قرآنی مقابلے كا آغاز

13:19 - April 25, 2009
خبر کا کوڈ: 1769391
بين الاقوامی گروپ: ۲۳ مئی ۲۰۰۹ء كو دبئی میں " قرآن حيات بخش ہے" نامی قرآنی مقابلے كا آغاز ہوا ہے جس میں ۱۴۲ افراد شركت كر رہے ہیں۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے متحدہ عرب امارات كی سركاری خبررساں ايجنسی "وام" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس مقابلے كا اہتمام كرنے والی كمیٹی نے كہا كہ اس مقابلے كے انعقاد كا مقصد بچوں اور نوجوانوں كو حفظ قرآن كی طرف راغب كرنا اور ان كی مذہبی معلومات میں اضافہ كرنا ہے۔ ياد رہے كہ مقابلہ اپريل كے آخر تك جاری رہے گا۔
393633

نظرات بینندگان
captcha